Al-Quran

Read Listen and Download Complete Al-Quran with Translation and Tafseer

ضروری ہدایات

قرآن پاک کی تلاوت میں زیر، زبر، پیش وغیرہ کی ادائیگی میں احتیاط کرنا نہایت ضروری ہے۔
قرآن پاک میں بیس (20) مقامات ایسے ہیں جِن کو پڑھنے میں ذرا بھی بے احتیاطی اور غلطی ہونے سے کلمہ کُفر صادر ہو جاتا ہے۔ کیونکہ زیر، زبر، پیش کی صحیح ادائیگی میں غلطی اور فرق ہو جانے سے ان مقامات پر معنی میں ایسی تبدیلی ہوجاتی ہے۔ جو گناہ کبیرہ شمار ہوتی ہے۔ بلکہ جان بوجھ کر ان مقامات کو غلط پڑھنا کفر کا مرتکب بنا دیتا ہے.

مُندرجہ ذیل فہرست میں وہ بیس مقامات درج ہیں۔

# سُورۃ آیت صحیح غلط
1 الفاتحة 4 اِیَّاكَ نَعْبُدُ اِیَاكَ نَعْبُدُ (بغیر شد)
2 الفاتحة 6 اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ اَنْعَمْتُ عَلَیْهِمْ
3 البقرة 24 وَ اِذِ ابْتَلٰۤی اِبْرٰهٖمَ رَبُّهٗ اِبْرٰهٖمُ رَبَّهٗ
4 البقرة 251 قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتُ
5 البقرة 255 اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ آٰللّٰهُ (بِالْمَدِّ)
6 البقرة 261 وَ اللّٰهُ یُضٰعِفُ وَ اللّٰهُ یُضٰعَفُ
7 النساء 165 رُسُلًا مُّبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذَرِیْنَ
8 التوبة 3 مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۙ۬ وَ رَسُوْلُهٗ وَ رَسُوْلِهٖ
9 بنی اِسرائیل 15 وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ مُعَذَّبِیْنَ
10 طٰہٰ 121 وَ عَصٰۤی اٰدَمُ رَبَّهٗ اٰدَمَ رَبَّهٗ
11 الانبياء 87 اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ اِنِّیْ كُنْتَ
12 الشعراء 194 لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ مِنَ الْمُنْذَرِیْنَ
13 فاطر 28 یَخْشَی اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا یَخْشَی اللّٰهُ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤَا
14 الصافات 72 فِیْهِمْ مُّنْذِرِیْنَ مُّنْذَرِیْنَ
15 الفتح 27 صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ صَدَقَ اللّٰهَ رَسُوْلُهٗ
16 الحشر 24 مُصَوِّرُ مُصَوَّرُ
17 الحاقة 37 اِلَّا الْخَاطِـُٔوْنَ اِلَّا الْخَاطَـُٔوْنَ
18 المزمل 16 فَعَصٰی فِرْعَوْنُ الرَّسُوْلَ فِرْعَوْنَ الرَّسُوْلُ
19 المرسلات 41 فِیْ ظِلٰلٍ فِیْ ظَلٰلٍ
20 النازعات 45 اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ اَنْتَ مُنْذَرُ